أحد سچے ہوتے ہیں

، وقت تھا بعد نمازِ فجر کا وہ نماز فجر سے فارغ ہو کر اپنے معمول کے ذکر میں میں مشغول تھا۔ جب اُس کی مسلسل تسبیح کے دانے گراتی انگلیاں بزرگ کی آواز پر رکی تھیں ۔ وہ معلم بزرگ اپنے طالب علم سے مخاطب تھے……. ایک آدمی تھا عرب میں …. مالدار ، عزت دار ، با وقار….. اُس کا نام عمرو تھا۔ وہ لوگوں کے ساتھ بہت اچ...