دوست

میں نے ایک دفعہ ایک نظم پڑھی تھی جس نے مجھے یہ بتایا تھا کہ اگر انسان درخت جیسا ہے تو اس کے کچھ دوست پتوں جیسے ہوتے ہیں ۔ بظاہر خوشنما لگنے والے یہ پتے اپنی خوراک اسی درخت سے چوس رہے ہوتے ہیں ۔ اور جیسے ہی سخت موسم آتا ہے یہ پتے سب سے پہلے جھڑ جاتے ہیں ۔ کچھ دوست شاخوں کی طرح ہوتے ہیں ۔ وہ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ تمھارے ساتھ رہے گے۔ اور تم سے …یعنی درخت سے ... ساری توانائی اور خوراک لے کر جب یہ پھیلنے لگتے ہیں تو سمجھتے ہیں کہ یہ...